جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں

455

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر(ر) اعجاز شاہ نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو غیر ذمے دارانہ قرار دے دیا۔

اعجاز شاہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ میں بھارتی آرمی چیف کے بیان پر کہوں گا کہ جو گرجتے ہیں، وہ برستے نہیں۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ