میں خود ایم کیو ایم سے رابطہ کروں گا

435

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ وہ خود بھی ایم کیو ایم سے رابطہ کریں گے۔

صوابی میں میڈيا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ ایم کیو ایم اہم پارٹنرہے، کچھ تحفظات ہیں تاہم وہ دورکریں گے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ