وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کے لیے بلاول بھٹو زرداری کی آفر اب بھی برقرار ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ خالد مقبول سینئر سیاستدان ہیں، انہوں نے سوچ سمجھ کر ہی بات کی ہوگی۔
محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...