
پاکستان کے معروف کامیڈین امان اللّٰہ گزشتہ 12 روز سے گردوں اور سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، تاہم ان کی طبیعت مزید بگڑنے پر انہیں آئی سی یو میں شفٹ کرنا پڑ گیا۔
اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کے پرستاروں سے امان اللّٰہ کی صحت یابی کے لیے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔
محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...