رحیم یار خان میں طیارہ گر کر تباہ

412

رحیم یار خان میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فضائی اسپرے کرنے والا محکمہ پلانٹ کا چھوٹا طیارہ فنی خرابی کے باعث صادق آباد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار دونوں ملازمین شہید ہوگئے۔

ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فضائی اسپرے کرنے والا طیارہ فنی خرابی کے باعث صادق آباد کے قریب چک نمبر 225 کے مقام پر گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار عملے کے دونوں ملازمین موقع پر شہید ہو گئے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ