
وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے نمبر داری نظام کو فعال بنانے کے لیے اقدامات کرنے کی منظوری دے دی۔
اس حوالے سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے میں 45 ہزار کے قریب نمبرداروں کو اہم ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ نمبر داری نظام کو فعال بنا کر سرکاری واجبات کی وصولی کو تیز کیا جائے گا، تجاوزات سے متعلق رپورٹس بھی ان نمبرداروں کی ذمہ داری ہوگی۔
محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...