ملک میں جاری سیاسی انتقام ایک کھلا راز

470

رانا ثنا اللہ کو منشیات کے مقدمے میں لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے دی گئی ضمانت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

بدھ کو دائر کی گئی اس اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ عدالت نے اس مقدمے کے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔

خیال رہے کہ رانا ثنااللہ کو لاہور ہائی کورٹ نے گذشتہ برس 23 دسمبر کو ضمانت پر رہا کیا تھا۔ اے این ایف نے ان پر 15 کلو ہیروئن کی برآمدگی کا مقدمہ بنایا تاہم عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ ملک میں جاری سیاسی انتقام ایک کھلا راز ہے جسے اس مقدمے میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ