ان ہاوس تبدیلی کی بات پکی

480

اپوزیشن رہبر کمیٹی کے چیئرمین اکرم خان درانی نے انکشاف کیا ہے ان ہائوس تبدیلی کی بات پکی، تین مہینے کیلیے عبوری حکومت قائم ہو گی اورانتخابی اصلاحات لا کر چھ مہینے کے اندر نئے انتخابات ہونگے۔

اکرم خان درانی نے کہاکہ فیصل واڈا نے ٹاک شو میں عمران خان کی ایما ءپر آرمی چیف کی بے عزتی کی۔ انتخابی اصلاحات میں فوج کے کرداراورمداخلت کو ہر صورت ختم کیا جائیگا۔ وہ چارسدہ میں سابق ایم این اے مولانا غلام محمد صادق کی والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ