فیصل واوڈا کی نا اہلی کیلیے دائردرخواست سماعت کیلیے مقرر

396

لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرفیصل واوڈا کی نا اہلی کیلیے دائردرخواست سماعت کیلیے مقررکردی۔

چیف جسٹس مامون رشید شیخ پیر کو درخواست پر ابتدائی سماعت کرینگے، درخواست امن ترقی پارٹی کے چیئرمین فائق شاہ نے ایڈووکیٹ میاں آصف کی وساطت سے دائرکی جس میں موقف اختیارکیا گیا کہ فیصل واوڈا نے لائیو ٹاک شو میں مسلم لیگ ن پر بوٹ پالش کرنے اورچاٹنے کے سنگین الزامات عائد کیے، انھوں نے ملکی اداروں پر سنگین سیاسی الزامات لگا کراپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ