منظور پشتین کے حق میں مظاہرہ،محسن داوڑ گرفتار

674

اسلام آباد پولیس نے رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما محسن داوڑ کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس نے رکن قومی اسمبلی کو اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب کے باہر سے گرفتار کیا۔ 

واضح رہے کہ پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین کو 2 روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ 

اس گرفتاری کے خلاف اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب کے باہر مظاہرہ جاری تھا جہاں سے انہیں گرفتار کیا گیا، بعد ازاں انہیں تھانا کوہسار منتقل کردیا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ