پاکستان پر آخری حملہ

559

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان پر حملہ آخری غلطی ہوگی، مودی ہم تمہارا مقابلہ کریں گے اور مقابلہ کرکے دکھائيں گے۔

آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج میں پیش گوئی کر رہا ہوں کہ کشمیر آزاد ہوگا۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مودی نے 5 اگست کو تکبر میں وہ قدم اٹھایا جس میں اس نے غلطی کی ہے، صرف آزاد کشمیر کے لوگ نہیں، سارا پاکستان آج مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے ۔

مزید خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...

آپ کی راۓ