پاکستان نے بھارت کو ڈرا دیا

705

برطانوی میڈیا کاکہنا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی کرورز میزائل ’رعد 2‘ کے کامیاب تجربے سے بھارت الرٹ ہوگیا ہے اور وہاں خوف کا سماں ہے کیونکہ اس اضافی صلاحیت سے پاکستان بھارت میں کسی بھی حساس ٹھکانے کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

برطانوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان ایئرفورس نے منگل کو جوہری صلاحیت کے حامل ’رعد2‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا اور اس کی فوٹیج جاری کی۔ یہ میزائل 6 سو کلومیٹر دور سے اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا سکتا ہے۔ 

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ