سکون قبر میں: وزیراعظم وضاحت کرنے پر مجبور کیوں؟ جانئیے

467

وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان ’سکون قبر میں ہے‘ کی وضاحت پیش کردی۔

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے بیان دیا تھا کہ سکون صرف قبر میں ہے، اس کا مذاق اڑایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ قبر میں جانے تک انسان سیکھتا ہے، آگے بڑھنے کی کوشش میں لگا ہوتا ہے، جو انسان برے وقت میں گھبراجاتا ہے، وہ کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا، انسان تب کامیاب ہوتا ہے جب تک ہار نہیں مانتا۔

ان کا کہنا تھا کہ چین نے بہترین حکمت عملی سے اپنے لوگوں کو غربت سے نکالا، متحدہ عرب امارات نے ضرورت پڑنے پر پاکستان کے دوست کا کردار ادا کیا۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ