گھٹیا سوچ مگر کس کی۔۔۔؟ جانئیے

418

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس وزیراعظم کی سوچ گھٹیا ہو کہ جیل میں کوئی کیا کھا رہا ہے، کس طرح رہ رہا ہے، وہ عوام کے مسائل کیا حل کرے گا۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا نیب نے آج تک نہیں پوچھا میں ٹیکس کتنا دیتا ہوں۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ