لوگ جان گئے کہ انکودھوکہ دیا گیا

493

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت نے ڈیڑھ سال میں اپوزیشن سے انتقام لینے کے سوا کوئی کام نہیں کیا۔ عمران خان نے خود کابینہ اجلاس میں کہا کہ میڈیکل بورڈ کی رپورٹس درست ہیں، نواز شریف کو جانے دیں۔

فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے یوتھ ونگ کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن سے خطاب میں رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف حکومت کی مرضی اور عدالت کی اجازت پر بیرون ملک گئے۔ فردوس عاشق اعوان نے نواز شریف کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے انگلینڈ کو خط لکھنے کی بات کر کے توہین عدالت کی ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نےکنٹینر پرجھوٹ بولا اور گمراہی پھیلائی، اٹھارہ ماہ میں لوگ جان گئے انہیں دھوکہ دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ