میرے بعض وزیر اپنے دفتر کی بجائے کوہسار مارکیٹ میں ہوتے ہیں

512

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ہی وزیروں سے نالاں ہونے کا اظہار کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اپوزیشن کچھ کرے نا کرے روز کوئی وزیر ہی ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتاہے۔

وزیراعظم سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا سیل کے ارکان نے ملاقات کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے سوشل میڈیا اراکین سے ملاقات کے دوران کہا کہ صبح موبائل دیکھتا ہوں تو پتا چل جاتا ہے کہ آج کس کرائسس کا مقابلہ کرنا پڑے گا، میں ہر وقت کرائسس کے لیے تیار رہتا ہوں۔

وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن کچھ نہ کرے تو کوئی وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے سنبھالنا مشکل ہوجاتاہے، جبکہ ایسے بھی وزیر ہیں جو دفتر سے زیادہ کوہسار مارکیٹ میں بیٹھتے ہیں۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ