اینٹی کرپشن کی نے کاروائی کا آغاز کر دیا

1090

کراچی ( امداد سومرو) صوبہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ نے سندھ پولیس کے صدر دفتر ’’سینٹرل پولیس آفس‘‘ (CPO) کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن کی تحقیقات شروع کردی ہے،اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز کو جاری کئے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سابق آئی جی سندھ کلیم امام کے دور آخری چھ ماہ میں کئے گئے ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ فراہم کیا جائے۔زرائع کا کہنا ہے کہ سابق آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کے دور کے آخری چھ ماہ میں قوانین کی خلا ف ورزی کرتے ہوئے منظور نظر ٹھیکے دار کو کام دیا گیا اور کسی قسم کا ٹینڈر جاری نہیں کیا گیا ۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ 28 فروری کو یہ ایکشن لیا گیا اور دوسرے دن ڈاکٹر کلیم امام کے آئی جی سندھ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ پولیس افسران کے خلاف خاص طور پر سینٹرل پولیس آفس اور سینئر افسران کے سلسلے میں بہت زیادہ نرمی سے کام لیتی ہے مگر اس دفع حیر ت انگیز طور پر سندھ پولیس کے سربراہ کے خلاف ایکشن لیا گی

مزید خبریں

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی تیل خریدنے والے ممالک کے خلاف 500 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کے بل کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بھاری ٹی...

امریکا کے شہر منی ایپولس میں ایک وفاقی امیگریشن افسر کی فائرنگ سے ایک خاتون کے جاں بحق ہونے کے بعد امریکہ کے متعدد شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئ...

پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کے لیے نیلامی کا مرحلہ مکمل ہو گیا، جس کے نتیجے میں ساتویں اور آٹھویں فرنچائزز فروخت کر دی گئیں۔ ساتویں ...

  تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعرات کے روز خود کو “دہشت گردوں کا سہولت کار” قرار دیے جانے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا مؤقف ہم...

آپ کی راۓ