سندھ آئی جی مشتاق مہرنے دو ایس ایس پیپز کو عہدوں سے ہٹا دیا

835

سندھ کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس مشتاق مہر نے ویک اینڈ کو رات گئے ایک حکم نامہ جاری کرکے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت اور اعلیٰ پولیس افسران کے مابین تنازعے کا سبب بننے والے دو ایس ایس پیز کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ بطور انسپکٹر جنرل پولیس سندھ مشتاق مہر کا یہ پہلا حکم نامہ ہے۔

ضلع شکارپور کے ایس ایس پی ڈاکٹر رضوان احمد خان اور ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز احمد شیخ پر پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت میں شامل صوبائی وزراء اور عہدیداروں کے خلاف مبینہ رپورٹس دینے کا الزام ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ