پاک فضائیہ کا ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ

480

اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے قریب چاند تارا کے جنگل میں پاک فضائیہ کا ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ، ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہوگئے۔

پاک فضائیہ کا ایف سولہ طیارہ 23  مارچ کی پریڈ کی ریہرسل کےدوران گر کرتباہ ہوا ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ