
قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف نے جیو، جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔
قائدِ حزب اختلاف کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے، جسے فاشسٹ حکمران گرانے کے درپے ہیں، میڈیا کو 18 ماہ سے دبایا جارہا ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری سے انتقام کی بو آرہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ زوال پذیر حکومت کا آخری حملہ میڈیا اور سیاسی مخالفین پر ہی ہوتا ہے
محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...