
گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کاایک اورکیس سامنےآگیا۔
ترجمان صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ شگرکےرہائشی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص میں کورونا کی تشخیص کے بعد گلگت بلتستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 3ہوگئی ہے ۔
مریض چند دن قبل ایران سےآیاتھا جو اسکردواسپتال میں زیرعلاج ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...