دو کروڑ ماسک بیرون ملک اسمگل کرنے کا الزام سامنے آ گیا

526

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا پر 2 کروڑ ماسک بیرون ملک اسمگل کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔

ینگ فارماسسٹ ایوسی ایشن نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت پر 2 کروڑ ماسک اسمگل کرانے کا الزام عائد کیا ہے۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ڈاکٹر ظفر مرزا اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈریپ غضنفر علی کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔

ینگ فارماسسٹ ایویسی ایشن نے شکایت کی کہ ڈاکٹر ظفر مرزا نے غضنفر علی کی ملی بھگت سے ماسک اسمگل کرائے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ