ن لیگ کے شیر احسن اقبال نے عمران حکومت کو کیا مشورہ دیا جانئے

493

احسن اقبال نے کہا ہے کہ میڈیا کےسب سےبڑے سربراہ کوگرفتار کرکےاسلام آباد ہائیکورٹ کےفیصلےکی دھجیاں اڑا دیں،آپ کو میڈیا نہیں کورونا کے ساتھ جنگ کرنا چاہیے تھی۔
احسن اقبال نےایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے جنگ گروپ کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی مذمت کی ۔
انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کا آنکھیں کھول کر مقابلہ کرنا چاہیے، وزیرکہتےہیں برطانیہ نےکوئی اسکول بند نہیں کیا، برطانیہ نےتوپوراایکشن پلان تیارکیا ہے، آپ نےکیا کیا؟

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ