جنگ اور جیو کو ٹھیک کروں گا

371
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں میڈیا کو پہلی بار نہیں دبایا جارہا ہے۔مٹیاری میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہاکہ بڑے چینل کےمالک میرشکیل الرحمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ اب تک حکومت یہ نہیں بتاسکی کہ جنگ اور جیو کے ایڈیٹرانچیف کاجرم کیاہے۔امیر جماعت اسلامی نے مزید کہاکہ البتہ وزیراعظم عمران خان کےبیانات موجودہیں کہ اس ادارےاوراس شخص کوٹھیک کرناہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ