پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کی سپیڈ بڑھ چکی

471
پاکستان میں اب تک کم از کم 52 افراد میں کووڈ-19 ہو گئی ہے جبکہ صوبہ سندھ میں کووڈ 19 کے سب سے زیادہ 34 کیسز سامنے آئے ہیں۔قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں 11 افراد میں ان افراد کی تشخیص ہوئی ہے۔

آج سامنے آنے والے کیسز میں سب سے بڑی تعداد صوبہ سندھ کے شہر سکھر سے تھی جہاں سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق کل 13 افراد میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ