
چین کے دورے سے آنے والے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ کورونا کا ٹیسٹ کراؤں گا، خود کو آئسولیشن میں رکھوں گا۔
وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ماہرین نے مجھے 5 دن بعد کورونا ٹیسٹ کا مشورہ دیا ہے۔
محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...