پاکستانی دس ڈاکٹرز کو کرونا وائرس

485

کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے دس ڈاکٹروں کو کروانا وائرس کا شبہ ہونے پر علیحدہ کردیا گیا جبکہ اسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹروں کو اسکریننگ کے لیے ریفر کر دیا۔

عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرز کی اسکریننگ کے بعد مزید ٹیسٹ کیے جانے کا امکان ہے۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سب سے بڑے اسپتال عباسی شہید میں مشتبہ طور پر متاثرہ 10 ڈاکٹروں کو فوری طور پر آئسولیٹ کر دیا گیا ہے، اس سلسلے میں ایم ایس ڈاکٹر ندیم راجپوت کی جانب سے جناح اسپتال انتظامیہ کو خط تحریر کیا گیا ہے جس میں 10 ڈاکٹروں بشمول آر ایم او، پی جی اور ہاؤس آفیسرز شامل ہیں، ان کی فوری طور پر اسکریننگ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

مزید خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...

آپ کی راۓ