شہبازشریف وطن واپس پہنچ گئے

501

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف 4 ماہ بعد آج صبح لندن سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ لندن میں نواز شریف نے گلے لگایا، والدہ نے دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔

وطن واپسی پر ن لیگی رہنماؤں اور کارکنوں نے استقبال کیا، جس کے بعد اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوگئے۔

میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ آزمائش میں قوم کے ساتھ مل کر مقابلہ کریں گے ۔نواز شریف کا بھی پیغام ہے کہ قوم متحد رہے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں ایک ٹیم کی حیثیت سے ہمیشہ کام کیا۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ