حکومتی ناکامی؛ ناقص انتظامات بھانڈا پھوڑاپنجاب پولیس نے

476

پنجاب پولیس کے ایک ڈی آئی جی نے پمز اسپتال میں کورونا آئسولیشن وارڈ میں ناقص انتظامات کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ ان کا بیٹا کورونا کے شبہ میں پمز اسپتال داخل ہے۔

اسپتال میں طبی اور صفائی کے ناقص انتظامات کی نشاندہی کرتے ہوئے ڈی آئی جی پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا دو روز سے اسپتال میں داخل ہے، جسے پینا ڈول تک نہیں دی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود کسی زیر علاج مریض کو ٹیسٹ رپورٹ تک نہیں دی جارہی۔ وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں صورتحال انتہائی خراب ہے، حکومت نوٹس لے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ