وزیراعظم کےدوست جہانگیرترین کے ستارے گردش میں

388

وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔

ذرائع کے مطابق چینی اور آٹا بحران کے بارے میں رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کے اہم ساتھی جہانگیر ترین کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد جہانگیر ترین کے خلاف مزید کارروائی انکوائری کمیٹی کی سفارشات کے بعد ہوگی۔

دوسری طرف جہانگیر نے زرعی نے ایگری کلچر ٹاسک فورس سے ہٹائے جانے کی تردید کی اور کہا کہ یہ خبر درست نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں کبھی کسی ٹاسک فورس کا چیئرمین نہیں رہا ہوں، ساتھ ہی انہوں نے استفسار کیا کہ کیا کوئی مجھے چیئرمین زرعی ٹاسک فورس تقرری کا نوٹیفکیشن دکھا سکتا ہے؟

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ