
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 1300 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 28 افراد جان کی بازی ہار گئے، یوں ملک میں مہلک وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 514 تک پہنچ گئی جبکہ صحتیاب مریضوں کی تعداد 5ہزار801 ہوچکی ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...