وفاقی حکومت نے فرنٹ لائن سولجرز کو کچھ نہیں دیا

455

قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آنکھیں بند کرنے سے بیماری ختم نہیں ہوگی۔

میڈیا بریفنگ میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ کورونا بحران میں وفاقی حکومت نے فرنٹ لائن سولجرز کو کچھ فراہم نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے وفاق کی طرف سے سندھ کو ایک روپیہ نہیں ملا، یہاں تک کہ پنجاب کو بھی کچھ نہیں دیا گیا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ