سب کے لئے شرم کا مقام

809

مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نےکابینہ اجلاس میں دو ٹوک موقف اپنایا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر نےکہا کہ قادیانی نہ تو آئین پاکستان کو مانتے ہیں نہ اپنے آپ کو اقلیت تسلیم کرتے ہیں، انہیں کسی بھی صورت اقلیتی کمیشن میں شامل نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ ہر دو ماہ بعد تحفظ ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ایشو کھڑا کردیا جاتا ہے۔

طارق بشیر چیمہ نے مزید کہا کہ پاکستان جیسے اسلامی ملک میں ہمیں تحفظ ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بھیک مانگنا پڑتی ہے، جو ہم سب کے لیے شرم کا مقام ہے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ