ایدھی صاحب کے صاحبزادے فیصل ایدھی اتنے خوش کیوں؟ جانئیے

625

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔

فیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی نے کہا ہے کہ والد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ 21 اپریل کو مثبت آیا تھا، جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا۔

ایدھی فاؤنڈیشن کےسربراہ نے 28 اپریل کو ایک بار پھر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا، لیکن وہ بھی مثبت آیا تھا۔

فیصل ایدھی اس وقت دارالحکومت اسلام آباد میں موجود ہیں، انہوں نے 15 اپریل کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی اور انہیں کورونا ریلیف فنڈز کے لیے امدادی چیک دیا تھا۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ