لاک ڈاون کھلتا جا رہا ہے

741

وفاقی دارالحکومت پنجاب اور خیبرپختونخوا کا آج سے جبکہ سندھ اور بلوچستان نے پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ تھوڑا سا کنفیوژن ہے جو ہفتے کو کلیئر ہوجائے گا، پیر سے لاک ڈاؤن مرحلہ وار کھولا جائے گا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ کاروبار فجر سے شام 5 بجے تک چلے گاجبکہ ہفتے اور اتوار کو کاروبار بند رہے گا، ہوٹل، شاپنگ مال، عوامی مقامات اور تعلیمی ادارے مکمل بند رہیں گے۔

ادھر بلوچستان میں بھی پیر سے کپڑے، جوتے، درزی اور ملبوسات کی دکانیں کھل جائیں گی۔

مزید خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...

آپ کی راۓ