
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبائی وزراء سے کارکردگی رپورٹ طلب کرتے ہوئے وزراء کو رپورٹ تیار کرنے کی گائیڈ لائنز بھی جاری کر دیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ پالیسی ریفارمز اور اہم اقدامات پر پیشرفت اور ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے بھی محکمے معلومات فراہم کریں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے صوبائی وزراء سے عوام کی فلاح و بہبود اور انہیں سہولتیں مہیا کرنے کے لیے کیے جانے والے خصوصی اقدامات کے بارے میں بھی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...