
وزارت مذہبی امورکے خلاف قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل پرسپریم کورٹ سے رجوع کرلیا گیا۔
شعیب سڈل کمیشن نے سپریم کورٹ میں قومی اقلیتی کمیشن کے مجوزہ قیام پر درخواست دائرکردی جس میں کہا گیا کہ عدالت نے اقلیتی کونسل کے قیام کے فیصلہ پرعمل درآمد کے لیے شعیب سڈل کمیشن تشکیل دیا تھا تاہم وزارت مذہبی امور نے کمیشن سے مشاورت کے بغیراقلیتی کمیشن کی تشکیل کی سمری کابینہ کو بھجوادی
شعیب سڈل نے کہا کہ وزارت مذہبی امورکی جانب سے اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے،
محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...