
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کورونا ٹیسٹ کے بارے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اللّہ تعالی کی مہربانی سے میرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔
گورنر سندھ نے یہ بھی کہا کہ اپنی صحت کے لئے دعا کرنے والوں کا مشکور ہوں اور جلد کورونا کے مریضوں کے علاج کے لئے پلازما عطیہ کروں گا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...