
پنجاب میں پیر سے شاپنگ مالز، آٹو انڈسٹری، حجام اور سیلونز کو بھی کام کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
شاپنگ مالز کے اوقات کار کا بھی تعین ہوگیا، شاپنگ مالز میں آنے والوں کا تھرمل گن سے ٹمپریچر چیک کرنے کے علاوہ ہینڈ سینیٹائزر اور ماسک کا استعمال یقینی بنایاجائے گا۔
علاوہ ازیں حکومت پنجاب نے 18مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی مشروط اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جبکہ ٹرانسپورٹرز کو کرائے کم کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...