کشمیر بچاو

838

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی اذیت اور تکلیف کو سمجھنے کے لئے کسی مذہبی عقیدے نہیں بلکہ دردمند دل کی ضرورت ہے۔

آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کشمیر سے متعلق پیغام میں کشمیر بچاؤ(SaveKashmir#) کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ جسے ہزاروں لوگوں نے پسند کیا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ