
اسلام آباد کے پمز اسپتال میں کورونا وائرس سے طبی عملے کی پہلی شہادت ہوگئی، چلڈرن وارڈ کے آپریشن تھیٹر کا ٹیکنیشن ظفر اقبال جان کی بازی ہار گیا، ظفر اقبال 3 مئی سے کورونا وارڈ پمز میں زیر علاج تھا۔
دارالحکومت میں متعدد ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ارکان کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...