
اسلام آباد میں حجام، بیوٹی سیلونز اور پارلرز کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایس او پیز کے تحت تمام شاپنگ مالز، بزنس پوائنٹس اور فٹنس سینٹر کو بھی کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیلون صابن یا سینیٹائزرز کے ساتھ ہاتھ دھونے کی سہولت مہیا کریں گے۔
دکانوں کا اسٹاف اور گاہک ماسک پہنیں گے، ایک وقت میں ایک گاہک کی پالیسی پر عمل کیا جائے گا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...