
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکنِ پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) شاہین رضا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد لاہور کے میؤ اسپتال میں انتقال کر گئیں۔
میؤ اسپتال لاہور کے سی ای او ڈاکٹر ا سد اسلم نے تصدیق کی ہے کہ پی ٹی آئی کی ایم پی اے شاہین رضا میؤ اسپتال میں انتقال کر گئی ہیں۔
ڈاکٹر اسد اسلم کے مطابق شاہین رضا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، وہ گزشتہ 3 روز سے میؤ اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔
محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...