کراچی طیارہ حادثہ کیس پائلٹ کی غفلت سامنے آ گئی؛ طیارے کے انجنوں کے نشان رن وے پر پائے گئے

692

کراچی میں قومی ایئر لائن (پی آئی اے) طیارہ حادثے کے نئے شواہد کا انکشاف ہوا ہے۔ رن وے پر طیارے کے انجن کے گِھسٹنے کے نشانات کی ویڈیو سامنے آگئی۔

حادثے کے شکار طیارے سے متعلق ائر ٹریفک کنٹرولر کی رپورٹ کے مطابق ۔

کراچی کے قریب پہنچنے پر طیارے کی رفتار اور اونچائی معمول سے زیادہ تھی۔

کنٹرول ٹاور نے طیارے کو ڈیل نہیں کیا۔ اپروچ راڈار نے تین بار اونچائی کم کرنے کی ہدایت دی، پائلٹ نے تینوں بار نظر انداز کی۔ 

کراچی میں طیارہ حادثے کے نئے شواہد کا انکشاف ہوا ہے۔ رن وے پر طیارے کے انجن کے گِھسٹنے کے نشانات کی ویڈیو سامنے آگئی۔ 

کراچی کے قریب پہنچنے پر طیارے کی رفتار اور اونچائی معمول سے زیادہ تھی۔ کنٹرول ٹاور نے طیارے کو ڈیل نہیں کیا۔ اپروچ راڈار نے تین بار اونچائی کم کرنے کی ہدایت دی، حادثے کے شکار طیارے کے پائلٹ نے ہدایت تینوں بار نظر انداز کی، کہا وہ مطمئن ہے، صورتِحال سنبھال لے گا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ