
سندھ ہائی کورٹ میں جنید جمشید مرحوم کی تیسری اہلیہ نے جائیداد میں حصے کے لیے دعویٰ دائر کر دیا۔
عدالت ِ عالیہ کا اپنے حکم میں کہنا ہے کہ درخواست کے فیصلہ تک جائیداد فروخت یا منتقلی نہیں ہو سکے گی۔
واضح رہے کہ دعویٰ اسلام آباد کی رہائشی رضیہ مظفر کی جانب سے دائر کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کی جنید جمشید سے 20 اکتوبر 2009ء کو شادی ہوئی تھی۔
سندھ ہائی کورٹ نے جنید جمشید مرحوم کی تیسری اہلیہ کی درخواست پر 2 ستمبر کے لیے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...