آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری

744

احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیسز میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری کر دی۔

 

احتساب عدالت کی جانب سے جاری کی گئی چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری نے یونس کڈواوی اور اقبال میمن کے ذریعے جعلی کمپنی پارتھینون بنائی۔

چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ آصف علی زرداری نے جعلی کمپنی سے رقم اپنی کمپنی کے اکاؤنٹ میں منتقل کی، ڈیڑھ ارب روپے کی رقم کی کرائم پروسیڈ چھپانے کے لیے جعلی اکاؤنٹس میں گھمائی گئی۔

احتساب عدالت نے پارک لین کمپنی ریفرنس کی 17 صفحات کی چارج شیٹ جاری کر دی۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ