
رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید ملکی سیاست کو وہیں پہنچاناچاہتے ہیں جہاں مشرف نے پہنچایا تھا۔
رانا ثنااللّٰہ نے وزیرِ ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی نائب صدر مریم نواز پر حملہ، کارکنان پر پتھراؤ، ان کے سر پھاڑنے والوں کو جواب دینا پڑے گا۔
انھوں نے کہا کہ شیخ رشید کورونا سے بچ گئے لیکن مریم نواز کے خوف سے ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...