پاکستان آنا ممکن نہیں

3214

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے سرینڈر کرنے کے عدالتی حکم پر نظرِ ثانی کی درخواست دائر کر دی جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اس وقت پاکستان آکر سرینڈر کرنا ممکن نہیں۔
نوازِ شریف نےخواجہ حارث اور منور اقبال دگل ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی ہے۔

نوازشریف کی درخواست کے ساتھ میڈیکل رپورٹس کو بھی منسلک کیا گیا ہے۔

نوازشریف کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مجاز نمائندوں کے ذریعے اپیلوں پر سماعت کی کارروائی آگے بڑھانے کی اجازت دی جائے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ