انسان بنو پھر سیاستداں بنو

642

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ پہلے انسان بنو پھر سیاستداں بنو، پہلے انسان بنو پھر وزیر بنو!، انصاف کا مذاق نہ اڑایا جائے۔

میر پور خاص میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی ہم بہت عزت کرتے ہیں مگر وہ مریدوں سے لینے کے لیے آتے ہیں انہیں دینے کے لیے نہیں آتے۔

انہوں نے کہا کہ سیلاب اور بارش سے بہت نقصان ہوا ہے، اس قومی سانحے میں ایک ہونا پڑے گا، ملک میں زراعت ایمرجنسی آج تک نافذ نہیں کی گئی، ہمیں غریب کسانوں کو ریلیف دینا پڑے گا۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ