نواز شریف باقی زندگی لندن میں گزاریں گے

728

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے فیصلہ کرلیا ہے انہوں نے باقی زندگی لندن میں گزارنی ہے۔

کراچی میں ریلوے کیمپ آفس میں وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی کوشش ہے ملک میں ہنگامہ آرائی کی جائے، اپوزیشن عوام کو بے وقوف بنا رہی ہے، چاہتی ہے عمران خان سینیٹ میں ناکام ہوں۔

انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں عمران خان کو اکثریت مل گئی تو اپوزیشن کی سیاست ٹھس ہوجائے گی، عمران خان چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ